وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سروسز چیفس، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیرداخلہ شٰیخ رشید بھی موجود وزیراعظم نے اجلاس کی صدارت، اہم قومی معاملات پر بریفنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں