وکیل نے اسی سا لہ بیوہ کو لوٹ لیا

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے اسی (80) سالہ بوڑھی بیوہ خاتون کو لوٹنے والے فرا ڈ ئیے  وکیل سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ملزم مبین  با قا عدہ وکالت کے پیشہ سے منسلک ہےملزم نے بیوہ خاتون کے اکاونٹ سے دھوکہ دہی اور فراڈ سے رقم مبلغ پنتیس لاکھ روپے ہڑپ کر لیے بوڑھی بیوہ خاتون نے وکیل کی جانب سے جان سے مارے جانے کی دھمکیوں کے بعد ایف آئی اے سے رجوع کیا ملزم کے خلاف ثبوت صفحہ مثل پر آنے کے بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ملزم نے مدعیہ کے ہڑپ کردہ رقم کو مجاز عدالت کے سامنے بذریعہ چیک واپس کر دی رقم واپس ہونے پر ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر بجھوا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں