پاکستان کی سپر اسٹار عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک جوائن کر لی

ملتان: (نیوز ڈ یکس) سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فین فالوونگ رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔اب عائزہ خان کے مداح اپنی من پسند اداکارہ کو ٹی وی اسکرین کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک پر بھی دیکھ سکیں گے۔ یہ خوشخبری عائزہ خان کی جانب سے گزشتہ شام اپنے ا نسٹا گرام اکائونٹ پر فالورز کے ساتھ ایک مختصر سی ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے شیئر کی گئی ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں