وزیرا عظم کے مشیر تجا رت عبدا لرزاق داود نے کہا ہے کہ ایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو اپنے فروخ کنندگان کی فہرست میں شامل کرے گا۔ ہم پچھلے سال سے ایمیزون کے ساتھ منسلک ہیں اور اب ہو رہا ہے یہ ہمارے نوجوانوں ، ایس ایم ایز اور خواتین کاروباری افراد کے لئے ایک بہترین موقع ہے ای کامرس پالیسی کا ایک اہم سنگ میل پوری دنیا کے بہت سارے لوگوں نے ٹیم ورک کے ذریعے حاصل کیا ہے۔
