پا ک بھارت بیک ڈور مذاکرات پر پا رلیمنٹ میں بحث کے لیے جے یو آئی کی تحریک

پاکستان اور انڈیا کے درمیان بیک ڈور چینل کے ذردیعے  ہونے والے مذاکرات کے معاملے کو پا رلیمنٹ میں زیربحث لا نے کے لیے جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نےتحریک سینٹ میں جمع کروادی ہے سینٹر کامران مرتضی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا حکومت کے درمیان بیک ڈور چینل سے رابطے جاری ہیں حکومت نے پارلیمان کو بیک ڈور رابطوں سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ بیک ڈور رابطوں پر بحث ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں