پرینیتی چوپڑا کااپنے فینز سے کیا کہہ ڈالا؟

پرینیتی چوپڑا اپنے کردار میں آنے سے خوش ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ دنوں میں متعدد ریلیز کی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہر فلم نے انہیں اپنی صلاحیتوں کو مختلف طریقوں سے تلاش کرنے کا موقع فراہم کیاھے۔ ایک انسٹاگرام پوسٹ میں ، انہوں نے لکھا کہ “اپنے فالوورز کی اتنی محبت اور حمایت کی شکر گزار ھوں، ناظرین کا شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں