پولیس کے ہاتھوں شہری کا قتل، حکومت اور پولیس قیادت کا امتحان،
پولیس اہلکار نے راولپنڈی میں سرعام شہری کو گولیاں مار دیں،
واقعے کو میڈیا سے کیوں چھُپایا گیا؟
واقعے کے حقائق، کرائم رپورٹر کی زبانی،
پروگرام وژن بائے راجہ عاطف ذوالفقار، صرف نیوز ٹو یو پر۔https://youtu.be/AU3tkhr4LtI