چوہدری نثار حلف اٹھانے کے لیےلاہور روانہ

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج رکن صوبائی اسمبلی کا حلف آٹھایئں گے وہ پنجاب ا سمبلی کے حلقہ پی پی دس 10سے منتخب ہو ئے تھے چوہدری نثا ر علی اپنے گھرواقع راولپنڈی سے لاہورروانہ ہو گئے ہیں چوہدری نثار علی خان نے اپنےقریبی دوستوں سے مشاورت کے بعد حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے چوہدری نثار علی خان مختصر وفد کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔ان کے ہمراہ انکی قریبی ٹیم کے اہم رہنما ساتھ ہیں جبکہ وفد میں انکے قریبی عزیز بھی شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں