کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انورعلی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ جس میں آل راؤنڈر انور علی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد اب انور علی ٹیم کے ساتھ ابوظہبی کے لیے راوانہ نہیں ھو سکے گے۔ کرونا کے شکار انور علی کو ہوٹل میں علیحدہ منزل پر قرنطینہ کار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں