گوگل کا بھی نابینا افراد کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

 رپورٹس کے مطابق  نیا فیچر صارف کو کال آنے پرفون کرنے والے شخص کا نام کالر آئی ڈی  تک رسائی کی سہولت مہیا کرے گا ، چاہے صارف کا فون ہیڈ فون سے کنیکٹ ہو یا نہ ہو۔یہ فیچر اس سے قبل آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کروایا جاچکا ہے جو فون دیکھنے سے قبل ہی صارف( خصوصی طور پر نابینا افراد ) کو مطلع کرتا ہے آیا فون کرنے والا شخص کون ہے ۔ آپ کو بھی گوگل کی نئی اپ ڈیٹ موصول ہوگئی ہے تو آپ کی کالر آئی ڈی فون آنے پر آپ کو فون دیکھے بغیر ہی مطلع کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں