فواد چودھری کا ٹویٹف
فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہو ئے عیدا لفطر کے چاند نظر کی رویت کو تسلیم کرنے سے ا نکا ر کر دیا ہے اوراپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس وقت چاند کی عمر پاکستان میں 13 گھنٹے 42 منٹ ہے لہذا چاند کا آج نظر آنا ممکن ہی نہیں ہے جن حضرات نے عید سعودیہ کے ساتھ منانی ہے یہ ان کی آپشن ہےلیکن جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی ہو گی سیدھا کہیں کہ ہمیں عید افغانستان یا سعودیہ کے مطابق منانی ہے