آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آج سے ھڑتال کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آج جمعرات سے ھڑتال کا اعلان کردیا۔ آئل ٹینکرز ملک بھر میں آئل کی ترسیل نہیں کرینگے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جڑواں شھروں کے پیٹرول پمپس کو تیل کی سپلائی نہیں کی جائیگی۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور چترال کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی نہیں کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں