آٹامہنگا ہونے سے بچ گیا ایف بی آرنے فنانس بل میں ٹرن اوورٹیکس سے متعلق فلورملزکاٹیبل تبدیل کردیا

اسلام آباد ( نمائندہ نیوزٹویو) فیڈرل بور ڈ آف ریونیونے ایف ایم سی جی مصنوعات سے متعلقہ وضاحت جاری کی ہے اور کہا ہے کہ فنانس بل 2021 میں ایف ایم سی جی مصنوعات بشمول فلور ملز اور ریفائینریز کے ریٹیلرز کو سہولت دینے کے لئے ٹرن اوور بنیادوں پر مجوزہ کم از کم ٹیکس شرح کے ٹیبل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔دیئے گئے ٹیبل میں غلطی سے’ فلورملز ‘الفاظ نہ لکھے جا سکے۔ اس غلطی  کی فنانس بل 2021 میں ترمیم کے ذریعے تصیح کر دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں