اسلام آبادکی شا ہراہوں پرگاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن سروس شروع

 اسلام آباد(نمائندہ نیوزٹویو)اسلام آباد کی شاہرواں پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن سروس کا افتتاح کر دیا گیاچیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد نے سروس کا افتتاح کیا چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کہنا ہےابتدائی طور پر تین وہیکلز شہر کی مختلف شاہراوں پر رجسٹریشن کریں گےہماری موبائل سروس بارہ کہو اور ترلائی میں بھی سہولت دیں گےبارہ کہو اور ترلائی میں موجود فسیلیٹیسن سینٹرز کو ایکسائز آفس بنائیں گےسینٹرز کے قیام کا مقصد دیہیآبادی کو انکے گھروں کے قریب سہولیات فراہم کرنا ہےاسلام آباد میں زمین کے فرد کی کاپی بھی آن لائن حاصل کء جا سکتی ہےہماری کوشش ہے کی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ آن لائن سروسز فرایم کریں 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں