اسلام آباد(نمائندہ نیوزٹویو) ایف آئی اے میں غیرقانونی طور پر تعینات افسران کی چھٹی کر دی گئی ہے وزارت داخلہ نے ایف آئی اے سے 14 افسران نکالنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ان احکاما ت کےتحت ایف آئی اے میں ضم 14 افسران کو اپنے محکموں میں واپس بھیجا جائے گاچودہ 14افسران غیرقانونی طور پر1998سے ایف آئی اے میں ضم ہوئے ہیں سپریم کورٹ ان افسران کے ایف آئی اے میں انضمام کو غیرقانونی قرار دے چکی ہے نکالے جانے والوں میں ایڈیشنل ڈائریکٹرمیرمظہرجباراورنصراللہ خان گوندل،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لبنیٰ ٹوانئہ اور انسپکٹر زرین آمنہ بھی شامل ہیں میر مظہرجبار کو سی اینڈ ڈبلیو اورنصراللہ خان گوندل پنجاب پولیس میں واپس جائیں گےلبنیٰ ٹوانہ سندھ پولیس،جاوید اقبال رحمانی ایف بی آر کسٹم میں واپس جائیں گےزرین آمنہ موٹروے پولیس، مرزا عظمت جاوید واپڈا میں رپورٹ کریں گے جبکہ عامر عباس کی ایف آئی اے سے بلوچستان پولیس میں واپسی ہو
