اینٹی ریپ سیل کے قیام کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی،سیل ریپ کیسزمیں ایف آئی آردرج کرسکےگا

اسلام آباد (نمائندہ نیوز ٹویو )اینٹی ریپ کر ائسسز سیل کے قیا م کی سمری وزارت قانو ن وانصاف کی جا نب سے وزیر اعظم کی منظو ری کے لئے بجھو ادی گئی اینٹی ریپ کر ائسسز سیل اس بات کو یقینی بنائے گا کہ جیسے ہی ریپ کیس کے حو الے سے کو ئی معلو مات موصو ل ہو اس پر بغیر کسی تا خیر کے طبی معا ئنہ کر ایا جا ئے گا قانون کےتحت ترجیحا 6گھنٹے کے دوران یہ معائنہ کرایا جا ئے گا اینٹی ریپ کر ائسسز سیل کے پا س آیف آئی آردر ج کر انے کا اختیا ر بھی ہو گا اینٹی ریپ سیل کا قیام عورتوں اور بچو ں کی حفا ظت کے لئے ایک اہم قدم ہے وزیراعظم کی منظوری کےبعد جلد ہی یہ سمری کا بینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جا ئے گی کا بینہ کی منظوری کے بعد اس پرعمل درآمد شروع ہو جا ئے گا  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں