ایک طرف آئی ایم ایف شرائط نہ ماننے کا دعوہ کرتے ہیں، دوسری طرف قیمتوں میں اضافے کا اعلان، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا بجٹ کے بارے میں ٹوئیٹ۔ ٹوئیٹ میں کہتی ہیں کہ ایک طرف آئی ایم ایف شرائط نہ ماننے کا دعوہ کرتے ہیں، دوسری طرف قیمتوں میں اضافے کا اعلان۔ حکومت میں آ کے پیٹرول لیوی ختم کرنے کے دعویدار تھے۔ اب اس مد میں 610 ارب حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ترقیاتی بجٹ کو ‘رشوت’ کہتے تھے، اس سال اپنے ناراض ارکان میں 900 ارب ترقیاتی بجٹ بانٹے گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں