بھارت میں گیارہ ہندوؤں کے قتل کے خلاف ہندو کونسل کا احتجاج

بھارت (نیوز ڈیسک) بھارت میں گیارہ ہندوؤں کے قتل کے خلاف ہندو کونسل کا احتجاج جاری احتجاج بھارتی ہائی کمیشن کےسامنے کیا جارہا ہے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے ہیں۔ مظاہرین کی بھارت حکومت اور مودی سرکار کے خلاف نعرہ بازی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لارہے ہیں۔ بھارتی حکومت تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان سے فوری شیئر کرے۔ مودی کے ہندوستان میں ہندو بھی محفوظ نہیں ہیں۔ مودی کے ہندوستان میں ہندو بھی محفوظ نہیں ہیں۔ بھارت حکومت پاکستانی ہندوؤں کے قتل میں ملوث ہے۔ بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں