ترین گروپ اکڑگیا،نذیرچوہان کے پرچے پر خاموش نہ بیھٹنے کا ا علان

علی ظفر رپورٹ جلد دی جائے ، ترین گروپ اکڑ گیا،جہانگیر ترین بے گناہ ثابت ہوچکے عمران خان اب ان کو انصاف دیں، سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنائیں نذیر چوہان کے خلاف پرچے پر خاموش نہیں بیٹھیں گےبجٹ اجلاس میں ہمارا ردعمل اور حکمت عملی سب کے سامنے  آجاےگی راجہ ریاض کی نیوز ٹو یو سے خصوصی بات چیتhttps://youtu.be/e9mLs-GGwe8

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں