جب جونیجو نے ضیاءالحق کو کارنر کرنے کا فیصلہ کیا، تین چہیتے وزیر برطرف،اور سانحہ اوجڑی کیمپ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا ارادہ، پھر جنرل ضیاءالحق نے پریس کانفرنس کر دی، سینیئر صحافی جاوید صدیق واقعات کا آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہیں۔۔۔https://youtu.be/ZBcKTb4KGVI
