دوستوں میں جھگڑا،ایک نے دوسرے کو گولی ماردی ریسکیو 1122 کی فوری طبی ا مداد،زخمی بچ گیا

راولپنڈی (نمائندہ نیوز ٹویو) دو دوستوں میں جھگڑے کے دوران ایک دوست نے دوسرے کو گو لی ما ر کر زخمی کر دیا ذخمی کو بےریسکیو 1122نے فوری بے نظیر بھٹو ہسپتال پہنچا دیا جہاں اب زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی بورڈ آفس کی عمارت کی پچھلی طرف دو دوستو ں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ایک نے دوسرے دوست جس ا نام جہنگیر احمد ولد عبدالعزیز معلوم ہو اہے کو ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کر دیااور فرار ہو گیا وہاں موجود لوگوں نے ریسکیو 1122 کو فون کیا ریسکیو کا عملہ دس منٹ میں وقو عہ کی جگہ پہنچ گیا اور فوری طبی ا مداد دے کر اسے بے نظیر ہسپٹال پہنچا دیا زخمی ٹنچ بھا ٹہ کا رہا ئشی ہے اور وہ ہو ش میں ہے   

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں