دو بھائی نہر میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) گوجر خان نہر میں نہاتے ہوئے دو بھائی پانی میں ڈوب کر جانبحق۔ دونوں بھائیوں کے نام عدیل اور نوید ہیں۔ دونوں بھائیوں کی لاشوں کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی سے نکال لیا۔ جانبحق افراد کی لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ واقع پر مزید کاروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں