راولپنڈی میٹرو منصوبے میں اربوں کے گھپلے دن کے اجالے میں ڈاکہ مارا گیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گھپلوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا قواعد و ضوابط کے خلاف ٹھیکے دیے جاتے رہے ایسی کمپنی کو بھی نواز دیا گیا جس نے ٹینڈر میں حصہ ہی نہیں لیا این ایل سی اور وزارت منصوبہ بندی نے بھی بے قاعدگیو ں کا اعتراف کرلیا دریائے چناب پر پل کی تعمیر میں گھپلوں کا کیس نیب کو بھجوانا نوید قمر کو مہنگا پڑ گیا این ایل سی اور وزارت کے احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے کیس نیب سے واپس لیکر اکاؤنٹس کمیٹی کو دے دیا تفصیلات کےلیے دیکھئے ویوز ود نیوز 2 یوhttps://youtu.be/EbgjDHGNlFI
