راولپنڈی ( نمائندہ نیوز ٹو یو) عدا لت عظمیٰ اور اسلام آباد ہا ئیکورٹ کے بعد راولپنڈی ہائیکورٹ بنچ میں پہلی پیپر لیس ای کورٹ کا افتتاح ہوگیاجسٹس علی باقر نجفی نے بطور ای کورٹ جج کام شروع کیاپہلے روز چار ارجنٹ اور پانچ ریگولر کیسز کی سماعت کی وکلا کے ٹچ سکرین پر دلائل کورٹ کارروائی بھی سکرینوں کے زریعے دکھانے کا انتظام کیا گیا تھا ای کورٹ سے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ کوویڈ سے تحفظ بھی یقینی ہوگا کورٹ چلانے کے لئے سٹاف کی بھی خصوصی تربیت کی گئی یے
