راولپنڈی (نمائندہ نیوزٹویو) راولپنڈی روات انڈسٹریل ایریا میں واقع اسنیک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے فیکٹری کے پہلے اور دوسرے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیاریسکیو کی امدادی کی 10فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئیں ریسکیوترجمان کے مطابق فائر فائیٹنگ کا عمل جاری یے مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی
