بالآخر زُلفی بخاری کی باری بھی آ گئی، مقدمے کے اندراج اور گرفتاری کا فیصلہ، جہانگیر ترین کا این آر او بھی عارضی، حکومت فی الحال محفوظ مگر وزیراعظم کا اعتبار نہیں، تھپڑ اور تشدد پی ٹی آئی کی شناخت بن گئے، پروگرام پاکستان افیئرز میں اعزاز سید اور راجہ عاطف ذوالفقار کے انکشافات اور تجزیہ، صرف نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/ASvNCQeJr1c
