سندھ اسمبلی چور چور کے نعروں سے گونج اٹھی ،اپوزیشن اراکین کے پانی چور کے نعرے،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تقریر نہ کرسکے،سپیکر ڈائس کا گھیراؤ پوسٹر اور پلے کارڈز لہرا دیے گئے،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،سپیکرناکام۔اجلاس ہی ملتوی کردیا تفصیلات کےلیے دیکھئے ویوز ود نیوز 2 یو،https://youtu.be/Lxw1N4q2xM4
