سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 450 روپے اور فی اونس 2 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (منگل کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 450 روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے اور 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر 93 ہزار 707 روپے کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں