سیکتھ روڈ پر کالج کے باہر فائرنگ، 1 طالبعلم زخمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تھانہ نیو ٹاون کے علاقے سیکتھ روڈ پر کالج کے باہر فائرنگ میں ایک طالبعلم زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل سوار ملزمان کالج سے نکلنے والے طالبعلم کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔ زخمی ہونے والے طالبعلم کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی واقع پر مزید کاروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں