سی ٹی ڈی کا جوہر ٹاون بم دھماکے کا ملزم گرفتار کرنے کا دعوی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی پنجاب کی راولپنڈی میں مبینہ کارروائی میں جوہر ٹاون لاہور بم دھماکہ کا مرکزی ملزم گرفتار کرنے کا دعوی۔ مبینہ ملزم عید گل کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔ ملزم نے مبینہ بارود بھری گاڑی جوہر ٹاون میں پارک کی تھی۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے سی ٹی ڈی پنجاب نے راولپنڈی میں کسی ادارے کو آگاہ نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں