عائزہ خان نے دیا اپنے ساتھی اداکاروں کو بہترین مشورہ

معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ساتھی اداکاروں کو مشورہ دیا ہے۔عائزہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے حال ہی سوشل میڈیا پر ہونے والے ہنگامے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ذاتی زندگی کو اپنے تک ہی محدود رکھنا سیکھیے۔ انہوں نے اسٹوری میں ساتھی اداکاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایسا کریں تاکہ کوئی بھی شخص آپ کی زندگی کو اپنی انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال نا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں