عازمین حج کے ناموں کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعہ نہیں بلکہ اہلیت کی بنیاد پر کیا جائے گا

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کے ناموں کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعہ نہیں بلکہ اہلیت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ حج و عمرہ پورٹل کے ذریعے 5 لاکھ 58 ہزار افراد نے حج درخواستیں جمع کرائی ہیں اور ہر درخواست کا الگ جائزہ لیا جائے گا۔ جمعہ 25 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق 2بجے سے حج پیکیجز کی بکنگ شروع ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں