فزیکل ا متحانات کے خلا ف فاطمہ جناح یو نیورسٹی کی طا لبات کا مظاہرہ

راولپنڈی (نمائندہ نیوز ٹویو)فزیکل امتحانات کے خلاف فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کی طالبات نے راولپنڈی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا طالبات کی جانب سے مطالبات کے حق اور یونیورسٹی انتظامیہ کے کَاف نعرے بھی لگائے گئے اس موقع پر طالبات کا کہنا تھا کلاسز آن لائین ہوئیں ہیں تو امتحانات بھی آن لائین ہونے چاہئیے ہیں فزیکل امتحانات سے کورونا پھیلنے کا بھی خدشہ یے ہمارے مطولبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج جاری رکھیں گی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں