لاہور بورڈ انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات مورخہ  10 جولائی  سے شروع  ہوں گے۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ امتحان میں 188752 امیدوار شرکت کریں گے۔ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق پہلا پرچہ شماریات کا لیا جائے گا۔ طلبہ و طالبات کو جلد رولنمبر سلپس جاری کر دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں