لینڈ مافیا کے غنڈوں کاڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات پر حملہ

اسلام آباد(نمائندہ نیوز ٹو یو) قبضہ گروپوں کےخلاف سخت ا یکشن کے نتیجے میں لینڈ مافیا کے ایک سرغنہ اشتیا ق احمد بٹ اور غنڈوں نے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات پرحملہ کی کوشش کی اوران سے بدتمیزی کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد :لینڈ مافیا کا سربراہ اشتیاق بٹ اپنے خلاف اے سی رور ل کیپٹن ریٹائرڈ ذخرف   کی دبنگ کارروائئ پہ اشتعال میں آگیا اے سی رورل کیپٹن ذخرف نے ہفتہ لگاکر مسجد کے پلاٹ پہ قبضہ کی انکوائری کی اور قبضہ مافیا اشتیاق بٹ کو بے نقاب کیاایس ایس پی اسلام آباد نےفوری ایکشن لے لیا اورپولیس ڈی سی آفس پہنچ گئی لیکن حملہ آورپولیس کو دیکھ کربھاگ گئے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے فیصلہ کیا ہےکہ لینڈ مافیا کیخلاف سخت ایکشن  لیا جا ئے گا اور کسی سے کو ئی رعایت نہیں برتی جا ئے گی اورغنڈہ گرد قبضہ گروپوں کے کخلاف قانون کو حرکت میں لا یا جا ئے گا وا ضح رہے کہ رورل ایریا میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائیوں اورگرفتاریوں پہ ڈی سی حمزہ شفقات کو پہلے بھی دھمکیاں دی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں