لیٹروں کو کھلی چھٹی،دن دیہاڑے پرس چھیننےکی واردات،خاتون زخمی

 راولپنڈی (نیوزٹویو) راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی حدود میں پرس چھیننےکی واردات کے دوران خاتون زخمی ہو گئی تفصیلا ت کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار ملزم نے راستے سے گزرتی خاتون کا پرس چھینناپرس چھیننے کے دوران خاتون دھکےسے زمین پر گر گئی  جس سے خاتون کا موبائل فون اور دیگر اشیاء بھی زمین پر جاگریں موٹرسائیکل سوار پرس چھین کر فرار ہوگیاواقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج سامنے آگئی ہے لیکن تاحال اس وا قعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں