مجھے لگا، اب ملک میں قانون کی حکمرانی ہو گی، ارسلان افتخار کیس میں رپورٹر نے کیا دیکھا؟ بحریہ ٹاؤن کراچی کیس، جب ملک ریاض دھوتی باندھ کر سپریم کورٹ پہنچ گئے، ہم نیوز کے بیورو چیف اور سینیئر صحافی جاوید سومرو تمغہ امتیاز کی یاداشتیں۔ آئی واز دیئر ،نیوز ٹو یو کی منفرد سیریز۔۔https://youtu.be/F02PfDXPAQ8
