اسلام آباد ( نیوز ٹو یو ) نیوز ی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کا دورتہ کرے گی نیوزی کرکٹ بورڈ نے کیویز ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردیہےیہ کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر ہے نیوزی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کی ہےڈیوڈ وائٹ کہتے ہیں، ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ارادہ رکھتے ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور حکومتی ایجنسیز کے ساتھ مل کر دورہ پاکستان پر کام کررہے ہیں، سکیورٹی انتظامات سے متعلق یقین دہانی کرائی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ نے آخری بار 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا
