اسلام آباد ( نمائندہ نیو ز ٹو ) اسلام آبا د میں پو لیو مہم سات7جون سے شروع ہو گی اور 13 جون تک تک جا ری گی اس ایک ہفتہ جاری رہنے والی مہم کے دوران وفاقی دا رلحکومت میں پا نچ لاکھ بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئے جا ئیں گے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے تمام والدین سے ا پیل کی ہے کہ وہ اپنے پا نچ سال تک کے بچوں کو پو لیو کے قطرے ضرور ل؛پلا ئیں اور اس بات کو یقینی بنا ئیں کہ ان کا کو ئی بچہ پو لیو قطرے پینے سے رہ نہ جا ئے
