پارلیمنٹ میں ہنگامی آرائی کس کی ایماء پہ ہوئی؟ بے توقیری کا ذمہ دار کون؟ اراکین نے سب بتا دیا دیکھیے نیوز ٹریک میں پیپلز پارٹی کے نواب یوسف تالپور، وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان، مسلم لیگ ن کے محسن رانجھا، تحریک انصاف کی عظمیٰ ریاض جدون اور ایم ایم اے کے صلاح الدین ایوبی کی تہلکہ خیز گفتگوhttps://youtu.be/pIijrJydcV4
