پارک میں موجوہ گھاس کی کاٹیائی 48 گھنٹوں میں مکمل کرنے کی ہدایت، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سی ڈی اے عامرعلی احمد کا ایف نائن پارک کا دورہ میں پارک میں موجودہ سہولیات اور صفائی ستھراتی جائزہ لیا۔ پارک میں مزید نئے پودے لائٹ کا انتظام بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔ چیئرمین نے ڈی جی انوائرمنٹ اور پارک منیجر کی ترقیاتی کام کی رفتار میں سستی پر سرزنش۔ پارک میں موجوہ گھاس کی کاٹیائی 48 گھنٹوں میں مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔ پارک میں موجود گرین ریسٹورینٹ کو آپریشنل کرنے کے لیے ٹینڈر جلد جاری کرنے کی ہدایت بھی دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں