ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا سامنا اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ابوظہبی میں ہوگا۔ فاتح ٹیم کا جمعرات کو اسی گراؤنڈ پر ایونٹ کے فائنل میں ملتان سلطانز سے ٹکراؤ ہوگا۔ شائقین پرجوش ہیں۔