پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یو نائیٹڈ کو کھیلنے کی دعوت

ابوظہبی (نیوزٹویو)پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی پشاور زلمی کی ٹیم میں کامران اکمل، حضرت اللہ زئی، امام الحق، شعیب ملک، رومن پاول، شرفون ردرفورڈ، ابرار احمد، وہاب ریاض، عمید آصف، وقار سلمان خیل، سمین گل شامل ہیں اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم میں عثمان خواجہ، کولن منرو، برینڈن کنگ، حسین طلعت، افتخاراحمد، آصف علی، محمد اخلاق، حسن علی، ظفر گوہر، فواد احمد، عاکف شامل ہیں۔یہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کا 26 واں  میچ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں