پنجاب پولیس کے 46 ایس پیز اور 198 ڈی ایس پیز کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کے 46 ایس پیز اور 198 ڈی ایس پیز کو گھر بھیجنے کا فیصلہ،فہرستیں تیار، وجہ نامعلوم، محکمہ پریشان،اڑھائی سو گزیٹڈ پولیس افسران کو نکال دینے سے صوبے میں شدید بدامنی اور جرائم میں اضافہ یقینی،پنجاب پولیس کے دفاتر میں ان افسران کو جبری ریٹائر کرنے کے لیئے پیپر ورک پر کام تیزی سے جاری۔وژن بائے راجہ عاطف ذوالفقار، صرف نیوز ٹو یو پر۔۔۔https://youtu.be/2wgLOg62nfs

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں