پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

اسلام آ با د( نمائندہ نیوز ٹو یو ) حکو مت نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمیتں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ا وگرا کی جا نب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں ا ضا فے کی سمری وزیر ا عظم نے مسترد کر دی اور کہا کہ عوام پر مزید بو جھ نہیں لا دیں گے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا ضا فے کی بجا ئے سیلز ٹیکس میں ا یڈجسٹمنٹ کر دی ہے وزارت  خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یٹرول کی فی لیٹر قیمت 108 روپے 56 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 110 روپے 76 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئیں ہیں اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 80 روپےفی لیٹراورلائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 77روپے 65 پیسے برقرار رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں