پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بنک دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی جائے، فرخ حبیب

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا معاملے میں پی ٹی آئی نے دونوں جماعتوں کے پارٹی اکائونٹس تک رسائی مانگ لی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں دونوں جماعتوں کے بنک دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی جائے۔ اکبر بابر کو بھی پی ٹی آئی دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی گئی۔ اکبر بابر کیس کی طرز پر ریکارڈ کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن فنانشل ماہرین کے ہمراہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کی اجازت دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں