پی ایس ایل 6 کے فائنل میں آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آمنے سامنے

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 6 کے فائنل میں آج ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی بار ایونٹ کا فائنل کھیلےگی۔ سلطانز نے یونائیٹڈ کو شکست دیکر پلےآف مرحلے کےلیے کوالیفائی کیا۔ دوسری جانب وہاب ریاض کی قیادت میں پشاور زلمی نے چوتھی بار فائنل میں رسائی حاصل کی۔ پشاور زلمی نے پہلے ایلیمنٹر میچ میں کراچی کنگز جبکہ دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام یونائیٹڈ کو شکست دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں