ڈالر ایک بار پھر 158 روپے کی سطح عبور کر گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 45 پیسے مہنگ ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 58 پیسے اضافے سے ایک بار پھر158 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں