ڈھوک کالا خان میں فرنیچر کے گودام میں آگ ، شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاج

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں واقع فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ نے لکڑی کے گودام کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لکڑی کا گودام غیر قانونی طور پر آبادی میں بنایا گیا ہےجس کی وجہ سے ملحقہ تین گھروں کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں فائرفائیٹنگ جاری۔ آگ کی شدت  زیادہ ہونے سے امدادی ٹیموں کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنہ۔ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی موقع پر پہنچ گئے۔ اہل علاقہ کی جانب سے تھانہ صادق آباد پولیس کے خلاف احتجاج ، شہریوں کا کہنا ہے کہ آبادی میں کارخانے اور گودام بنائے گئے پولیس ایکشن نہیں لیتی۔ واقعہ کی مزید کاروائی جاری ہے۔راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں واقع فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ نے لکڑی کے گودام کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لکڑی کا گودام غیر قانونی طور پر آبادی میں بنایا گیا ہےجس کی وجہ سے ملحقہ تین گھروں کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں فائرفائیٹنگ جاری۔ آگ کی شدت  زیادہ ہونے سے امدادی ٹیموں کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنہ۔ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی موقع پر پہنچ گئے۔ اہل علاقہ کی جانب سے تھانہ صادق آباد پولیس کے خلاف احتجاج ، شہریوں کا کہنا ہے کہ آبادی میں کارخانے اور گودام بنائے گئے پولیس ایکشن نہیں لیتی۔ واقعہ کی مزید کاروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں