اداکارہ کبریٰ خان نے اپنے نام کا مذاق اڑانے والے سوشل میڈیا صارف کا منہ بند کروادیا۔انسٹاگرام پرآسک اوے سیشن کے دوران کبریٰ کے ایک فالوور نے پوچھا ” یہ کوبرا نام کس نے رکھا تھا ؟ ”۔کبریٰ نے فوری اور منطقی جواب دیتے ہوئے ثابت کیا کہ ہر بات مذاق کیلئے نہیں ہوتی۔اداکارہ نے لکھا ” آپ کو یہ بات مضحکہ خیزلگ سکتی ہے لیکن ایسا نہیں، اول تو یہ نام کوبرا نہیں کبریٰ ہے، دوسرے اس کا مطلب بہت اچھا ہے۔کبریٰ نے ٹرول کرنے والے صارف پر واضح کیا کہ کچھ احترام کریں کیونکہ کبریٰ امام حسین علیہ السلام کی سب سے بڑی بیٹی کا نام تھا۔کبرا نے کہا ، “آپ کو یہ بات مضحکہ خیز لگ سکتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔” اول ، یہ کوبرا ہے نا کہ کوبرا۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس کا مطلب بہت اچھا ہے۔ آخر میں ، اس نے ٹرول کو کچھ احترام کرنے کی بات بتائی کیوں کہ کبرا امام حسین علیہ السلام کی سب سے بڑی بیٹی کا نام تھا۔کبریٰ خان نے اپنےماڈلنگ کیرئیرکاآغاز لندن سے کیا تھا جہاں وہ پیدا ہوئیں اور پلی بڑھیں لیکن ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ کہیں بھی کام کرنے کے مقابلے میں پاکستان میں کام کرکے زیادہ لطف اندوز ہوتی ہیں۔
